Results 1 to 2 of 2

Thread: عام کردار ہیں روانی میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 عام کردار ہیں روانی میں

    عام کردار ہیں روانی میں
    خاص ماØ+ول ہے کہانی میں
    عکس بہتا نہیں ہے پانی میں
    آئینہ بھی نہیں روانی میں
    اس لیے رت جگے نہیں کاٹے
    خواب بویا نہیں کہانی میں
    آپ Ù…Ø+فوظ، ہم نشانے پر
    اور تو کچھ نہیں کہانی میں
    ضمنی کردار مرکزی ٹھہرے
    کوئی سازش ہے اس کہانی میں
    زندگی چین سے گزر جاتی
    آپ ملتے اگر جوانی میں
    خواب سیراب ہونے آتے ہیں
    آنکھ ماہر ہے باغبانی میں
    رُوØ+ گُم نام رہ نہ جائے کہیں
    دل کو رکھا گیا نشانی میں
    سارے کردار چھوٹے بچے تھے
    جب دھماکا ہوا کہانی میں
    اسØ+اق وردگ
    2gvsho3 - عام کردار ہیں روانی میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عام کردار ہیں روانی میں

    2gvsho3 - عام کردار ہیں روانی میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •